کراچی کے علاقے پریسکو چوک پر احتجاج تاجر محمد فراز کے حق میں تاجروں کا احتجاج جاری
کراچی کے علاقے پریسکو چوک پر احتجاج
تاجر محمد فراز کے حق میں تاجروں کا احتجاج جاری
احتجاج میں نعرہ بازی جاری فراز کے قاتلوں کو گرفتار کرو
کرم اللہ کو گرفتار کرو ، مظاہرین کی نعرہ بازی
مظہر کو گرفتار کرو ، مظاہرین کی نعرہ بازی
گزشتہ دنوں برنس روڈ کے تاجر پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا
قاتلانہ حملہ میں فراز شدید زخمی ہوا تھا