November 17, 2026

سندھ ہائیکورٹ کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت

20250121_075003

سندھ ہائیکورٹ

کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت

درخواست گزار نے لاپتا افراد کی گمشدگی کا مقدمہ بھی درج نہیں کرایا ، سرکاری وکیل

لاپتا شہری ظفر پہلے گرفتار ہوا تھا پھر مفرور ہوگیا ہے، سرکاری وکیل

لاپتا شہری خود پولیس کو مقدمے میں مطلوب ہے ،سرکاری وکیل

عدالت کا ایس ایس پی جنوبی کو ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم

عدالت کا ملزم کو گرفتار کرکے رپورٹ ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم

عدالت نے لاپتا افراد کی درخواست نمٹا دی

عدالت کا تھانہ شرافی کی حدود سے لاپتا رفیع الرحمن کیس میں ڈی ایس پی رینک کا تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم

عدالت نے نے لاپتا افراد کی درخواست چار ہفتوں تک ملتوی کردی