November 17, 2026

‏سابق جج رانا زاہد محمود پر مشتمل الیکشن ٹربیونل کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سماعت

20250121_075003

‏سابق جج رانا زاہد محمود پر مشتمل الیکشن ٹربیونل کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سماعت

عدالت نے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی درخواست فل بنچ کو بھجوا دی

جسٹس احمد ندیم ارشد نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست محفوظ فیصلہ سنایا

درخواست میں رانا زاہد محمود پر مشتمل الیکشن ٹربیونل کو چیلنج کیا گیا تھا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے5 ضروری ہدایات لینے کے بعد درخواست کو فل بنچ کو بجھوا دیا جائے، عدالت