November 16, 2026

خضدار* *کرخ لانگھڑچی* *کرخ کے انتہائ پسماندہ علاقہ اور دوردراز پہاڑی علاقہ لانگھڑچی میں غریب جُھگی مکینوں کے بچوں میں دعافاؤنڈیشن®کی جانب سے شدید

IMG-20250121-WA0189

*خضدار*

*کرخ لانگھڑچی*

*کرخ کے انتہائ پسماندہ علاقہ اور دوردراز پہاڑی علاقہ لانگھڑچی میں غریب جُھگی مکینوں کے بچوں میں دعافاؤنڈیشن®کی جانب سے شدید سردی کے پیش نظر گرم ملبوسات ( کوٹ جرسیاں ٹوپیاں جرابیں ماسک اور شالیں) تقسیم*

*آج کرخ کے علاقے لانگھڑچی میں رہنے والے غریب بچوں میں دعافاؤنڈیشن®کی ٹیم ممبر محترمہ فرزانہ رحیم نے گرم ملبوسات انتہائ دشوارگزار راستے سے جاکر ان تک پہنچائیں سردی کے پیش نظر یہ غریب گھرانوں کے بچے انتہائ ضرورت مند تھے اور پہاڑی علاقے میں جھگیوں میں رہائش پذیر ہیں جہاں سہولتوں کانام و نشان تک نہیں ہے اور غریبی کی انتہا ہےکرخ کے عوام نے دعافاؤنڈیشن®و ٹیم ممبر کی کار کردگی کو بہت سراہا اور انکا اور تعاون کرنے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ایسے کئ غریب بچوں کو مذیدگرم کپڑوں کی اشد ضرورت ہے*
*لہذا اپ سب استطاعت رکھنے والے بھائ و بہنوں سے ان کے لیے اپیل ہے اپنے گھروں کے میں پڑے ہوۓ غیر استعمال شدہ گرم کپڑے نکال کر دعافاونڈیشن® تک پہنچادیں یا بھیج دیں جو ضرورت ان تک پہنچا دیے جائینگے*

*انشاءاللہ*
*چیئرمین دعافاؤنڈیشن®*
*احمد حسنی*
*رابطہ نمبر*
*03337981996*
*03347971999*