November 17, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی کسان کارڈ ہولڈرز کی شکایات پر محکمہ زراعت کی بڑی کاروائی

20250116_210036

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

کسان کارڈ ہولڈرز کی شکایات پر محکمہ زراعت کی بڑی کاروائی

کسان کارڈز کے ذریعے زرعی مداخل کی خریداری پر کھادوں اور زرعی ادویات کی اوور چارجنگ پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع محکمہ زراعت کے افسران کا ایکشن

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع کی زیر نگرانی کسان کارڈز ہونے کے باوجود کاشتکاروں سے زائد رقم وصول کرنے والے ڈیلرز کو جرمانے

ڈیلرز کے خلاف مقدمات کا اندراج اور دکانیں سیل کر دی گئیں

کسان کارڈ ہولڈر سے دھوکہ دہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع محمد اعجاز

کسانوں کاشتکاروں کا استحصال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع محمد اعجاز