*لاہور:سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اطہر من اللہ کا پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل اینیمل اینڈ انوائرنمنٹل رائٹس کی کانفرنس سے خطاب*
*لاہور:سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اطہر من اللہ کا پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل اینیمل اینڈ انوائرنمنٹل رائٹس کی کانفرنس سے خطاب*
*میں پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل انیمل اینڈ انوائرمنٹ کانفرنس پر مبارکباد دیتا ہوں*
*کہا جاتا ہے پاکستان میں انسان محفوظ نہیں تو جانوروں کی بات کیوں کی جائے*
*ججوں پر بات کی جاتی ہے قانون تو ایک ہے لیکن ججمنٹ کیوں مختلف ہوتی ہے*
*قانون ایک ہوتا ہے لیکن کیس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے*
*پچپن میں سنا ہے شیر پرائڈ اور جورت کی نشانی ہوتا ہے*
*جب لندن زوو گیا تو دیکھا یہاں تو شیر قید ہے*
*ہر مذہب کی میں زندگی کو بہت قیمتی سمجھا جاتا ہو پھر وہ انسان ہو،جانور ہو یا پھر پودے*