November 16, 2026

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ایک روزہ فری میڈیکل اینڈ الٹراساؤنڈ کیمپ علی شیر ٹرسٹ ہسپتال میں لگایا گیا۔جس میں ڈاکٹر کاشف نوید۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔محمد علی کلاسن۔

IMG-20250116-WA0203

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ایک روزہ فری میڈیکل اینڈ الٹراساؤنڈ کیمپ علی شیر ٹرسٹ ہسپتال میں لگایا گیا۔جس میں ڈاکٹر کاشف نوید۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔محمد علی کلاسن۔فیصل یعقوب۔میاں ابرار ضیاء۔میڈم نتھلین۔میڈم آمنہ نے خدمات درانجام دیں کیمپ کی میشبان ڈاکٹر سدرہ نوشین گائناکالوجسٹ مریضوں کے مفت الٹراساؤنڈ کیے۔اور مفت ادویات دیں۔اس موقع پر المصطفے فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر اور المصطفی فاؤنڈیشن رضکار ٹیم کے کوارڈنیٹر ڈاکٹر غلام حسین زاہد اور المصطفے فاؤنڈیشن میڈیکل مشن کے انچارج ڈاکٹر کاشف نوید نے کہا کہ ھن دیگر این جی اوز کے ساتھ ملکر انسانیت کی خدمت میں دن رات مصروف ھیں۔اندرون وبیرون شہر غریب علاقوں میں فری میڈیکل الٹراساؤنڈ کیمپ کا سلسلہ 2024سے شروع کیا ھے۔اب تک سینکڑوں کیمپس میں ہزاروں مریضوں کا چیک اپ کیا حیا ھے۔اور مفید مشورہ اور بیماری کی تشخیص کرکے مریضوں بروقت علاج میں مدد فراہم کی گی ھے۔ھمارے فائق میڈیکل کمپلیکس کی سپشلیسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم کی مدد بھی حارل ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن غریب تک صحت کی سہولیات پنچانے کے لیے کوشاں ھے۔