ٹھٹھہ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ پاکستان زندہ باد مومنٹ کے چیٸرمین سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کے ٹھٹھہ شہر میں بڑتی چوریاں
ٹھٹھہ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
پاکستان زندہ باد مومنٹ کے چیٸرمین سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کے ٹھٹھہ شہر میں بڑتی چوریاں عوام عدم اعتماد کا شکاربن گٸی ہے شہری محفوظ نہیں اگر پولیس کو شکایات کرتی ہے تو پولیس کوٸی کارواٸی کرنے کو تیار نہیں دوکاندار شہری سخت پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں , اس نے کہا کے دوسری جانب ٹھٹھہ کے روڈ راستے ساڑے ٹوٹ کر تباہ ہو گۓ ہے لیکن کوٸی بہی ان کو مرمت نہیں کراتا ٹھٹھہ شہر کا ڈینیج سسٹم ناکارہ بن چکا ہے جو آج سے بیس پچیس سال پہلے بنا تھا , ایک ہلکی بارش ہوتی ہے تو سارا پانی ڈینیج سے راستوں پر آ جاتا ہے میرا ٹھٹھہ اضلعہ کے اعلا حکام سے مطالبہ ہے کے ٹھٹھہ شہر میں بڑتی چوریوں پر ضابطہ لاء یا جاۓ اور راستے روڈ کا نۓ سر بنایا جاۓ ٹھٹھہ کی عوام کو مزید پریشانی سے بچایا جاۓ.