*_ملٹری کورٹس سے متعلق کیس ،رضا ربانی اکیسویں ترمیم (ملٹری کورٹس قیام) کو ووٹ دے کر روئے بھی تھے، آنسو تاریخ کا حصہ ہیں، جسٹس سید حسن اظہر رضوی_*

*_ووٹ نہ دیتے تو زیادہ سے زیادہ سیٹ چلی جاتی، رضا ربانی کو علم تھا کہ انہوں نے دراصل کیا کیا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل_*