سندھ ہائیکورٹ عدالت نےکنیزفاطمہ سوسائٹی سرجانی ٹاون کےالیکشن روکنےکی درخواست کی سماعت
سندھ ہائیکورٹ
عدالت نےکنیزفاطمہ سوسائٹی سرجانی ٹاون کےالیکشن روکنےکی درخواست کی سماعت
دوران سماعت درخواستگذار ندیم شیخ غیرحاضر ۔
عدالت نےدرخواست غیرموثرہونےپرخارج کردی۔
سوسائٹی کےالیکشن ہوچکےہیں یہ درخواست خارج کی جائے۔عثمان فاروق ایڈووکیٹ
سوسائٹی کےالیکشن قوائد کونظراندازکرکےکروائےجارہے ہیں۔ندیم شیخ کاموقف
الیکشن ناظرکی نگرانی میں ہوئےہیں۔عثمانفاروق ایڈووکیٹ
درخواستگذار سوسائٹی پراجارہ داری کیلئےالیکشن نہیں چاہتے۔عثمان فاروق ایڈووکیٹ
طویل عرصےسےسوسائیٹی میں الیکشن نہیں ہوئے۔عثمان فاروق