سکھر( بیورو چیف دعا آن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن)
ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ کی ہدایات پر ایس ایس پی خیرپور زبیر نظیر احمد شیخ کی سربراہی میں خیرپور پولیس کی امن دشمنوں ملزمان کے خلاف سخت کارروائی _
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ ٻٻرلوءِ غلام عباس سندرانی کا موٹر سائیکلیں چہینے والے ڈاکوؤں کے گروہ کے ساتھ مقابلہ ہوا
ٻٻرلوءِ کی حدود تنیہ پل نیئر شاہ لہدانی لنک روڈ کہ قریب پولیس اور موٹر سائیکلیں چہینے والے گروہ کے ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں 03 بدنام زمانہ ڈاکوُں شدید زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ان کے قبضہ سے اسلحہ چہینی ہوئے موبائل فون اور دس ہزار کیش برآمد ہوئے جبکہ ساتھی فرار ہوگئے ۔پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ڈاکو تنیہ پل نیئر شاہ لہدانی لنک روڈ پر واردات کے ارادے سے کھڑے ہیں پولیس پارٹی موقع پر پہنچی تو پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، دؤران مقابلہ 03 بدنام زمانہ ڈاکوؤں کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا زخمی ڈاکوؤں کی شناخت عجب گل شیخ، حسین بخش شیخ اور الطاف جودہ کے ناموں سے ہوئی ہے
زخمی ڈاکو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر ٻٻرلوءِ سمیت خیرپور کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلیں چہینے کی وارداتیں سمیت ڈکیتی, چوری، پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے
گرفتار زخمی ڈاکو کے قبضے سے رائفل گن ، دو پسٹل گولیاں اور موبائل فون اور دس ہزار کیش برآمد،
زخمی ڈاکوؤں کا کرمنل ریکارڈ دیگر اضلاع سے بھی معلوم کیا جا رہا ہے،
_فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے_
ڈی آئی جی سکھر کی طرف سے اس بہترین کارروائی پر ایس ایس پی خیرپور زبیر نظیر احمد شیخ صاحب کو شاباش اور ایس ایچ او ببرلو غلام عباس سندرانی اور پولیس ٹیم کو سی سی سیکنڈ تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے _
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستان ہلالِ احمر پنجاب کے چیئرمین میاں محمد حنیف (ستارہ ء امتیاز
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر خوشاب پولیس کی
عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی یومِ عاشور سے قبل 9 محرم الحرام کے موقع پر سامارو
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر نے 9 محرم الحرام
وینزویلا میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے شدید جھٹکے، بڑے پیمانے پر تباہی