بہاولنگر : تھانہ مدرسہ پولیسں کی شاندار کروائی،
بہاولنگر : ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 3ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزمان کے قبضہ سے ڈکیتی شدہ نقدی 2 لاکھ 10 ہزار،موٹر سائیکل اور اسلحہ ناجائز بھی برآمد کر لیا ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزمان کو پابند سلاسل کرکے مزید تفتیش جاری ہے ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزمان پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے،ترجمان پولیس
بہاولنگر : جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ،ڈی پی او
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر