بڑی خبر 🚨 بنگلہ دیش اور بھارت میں سرحدی کشیدگی ۔۔۔🔥
*بنگلہ دیش سرحدی صورتحال 🇧🇩*
بڑی خبر 🚨 بنگلہ دیش اور بھارت میں سرحدی کشیدگی ۔۔۔🔥
بنگالی بارڈر فورسز نے بھارت کے زیر قبضہ اپنے سرحدی علاقوں کو واپس حاصل کر لیا ہے اور کہا ہے کہ ہم اپنی سرزمین سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔۔۔۔۔
بنگلہ دیش نے حالیہ سرحدی جھڑپوں کے دوران بھارت کے زیر قبضہ 1,008 کلومیٹر کا علاقہ دوبارہ حاصل کر لیا