*خضدار* *وڈھ/ٹُک* *دعافاؤنڈیشن®کی طرف سے کار خیر جاری*
*خضدار*
*وڈھ/ٹُک*
*دعافاؤنڈیشن®کی طرف سے کار خیر جاری*
*دینی مدارس کی اپیل پر وڈھ کے علاقے ٹُک کے دینی مدرسے کے قرآن پاک حفظ کرنے والے مسافر بچوں میں کوٹ/سویٹر/ٹوپیاں/جرابیں و ماسک تقسیم*
**دینی مدارس کے غریب مسافر بچوں کے لیۓ گرم ملبوسات کی اپیل کی گئ ہے کیونکہ سہولت نہ ہونے کی وجہ سے طالبعلموں کو سردی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لہذا دعافاؤنڈیشن® کی طرف سے اور مخیر حضرات کے تعاون سے بچوں کے لیۓ گرم کپڑوں کا بندوبست کیا گیا جو ان میں تقسیم کردی گئ*
*اپ بھی کار خیر میں حصہ لینے کے لیۓ گرم کپڑے دعافاؤنڈیشن® پہنچا سکتے ہیں مدارس کے بچے بہت ضرورت مند ہیں اور انھیں گرم کپڑوں کی سخت ضرورت ہے*
*جزاک اللہ*
*03337981996*
*03347971999*