ٹھٹھہ دعا نیوز بیوروچیف عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگنائزیشن سندھ ٹھٹھہ مین چورون کا راج عوام کی ملکیت مال محفوظ نہ پولیس خانہ پوری مین مین مصروف 20دن گزر گیے
ٹھٹھہ دعا نیوز بیوروچیف عبدالقیوم شیخ
یونین اف جرنلسٹ ارگنائزیشن سندھ
ٹھٹھہ مین چورون کا راج عوام کی ملکیت مال محفوظ نہ
پولیس خانہ پوری مین مین مصروف 20دن گزر گیے
جناب محترم شیشن جج صاحب
اور جناب
ایس ایس پی ٹھٹھہ سے اپیلیونین اف جرنلسٹ کی دپیل ھے
فوری طور ٹھٹھہ تھانہ کی حدود مین چوری کی روک تھام کرے اورشفاف انکوری کرکے۔۔ ریکوری کی جایے۔
یونین اف جرنلسٹٹ ارگنایریشن کے پلیٹ فارم سے شوکت علی عرف عبید برفت کی اپیل بیس دن ھوگیے ٹھٹھہ تھانہ دار تعاون نہین کررھا میری بھیس کے چورون کا لنک کراچی بھیس کالونی کی نشاندھی کرتاھے باخبر ذریعہ کے اور پولیس کے اشارات کے عین مطابق مگر کاروائی نہین کی گیی ایس ایس پی ٹھٹھہ سے اپیل اور ڈی ائی جی سندھ پولیس سے درخواست ھے چوری برامد کی جایے مجھ غریب مسکین سے انصاف کیا جایے