اپکو خبر دے رھے ھہیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سے کراچی کے علاقے سخی حسن قبرستان گورکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن 60 ہزار روپے کی قبر بیچتے ہوئے گورکن شارہ نور جہاں پولیس کی حراست میں ڈائریکٹر قبرستان
اپکو خبر دے رھے ھہیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سے
کراچی کے علاقے سخی
حسن قبرستان گورکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن 60 ہزار روپے کی قبر بیچتے ہوئے گورکن شارہ نور جہاں پولیس کی حراست میں ڈائریکٹر قبرستان سرور عالم ان کی ٹیم شاہ نور جہاں پولیس کے ساتھ گرینڈ اپریشن 14300 سرکاری ریٹ ہے اس سے زیادہ کوئی ریٹ نہ دے 1339 پر کمپلین کرے مذید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں