پاکستانی پاسپورٹ دنیا میں چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار !
پاکستانی پاسپورٹ دنیا میں چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار !
بین الاقوامی ادارے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نےسال 2025 کی پاسپورٹ رینکنگ جاری کردی !
پاکستانی پاسپورٹ 106 نمبرز میں سے 103ویں نمبر پر ہے،پاکستانی پاسپورٹ سال 2024 میں بھی دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار پایا تھا!