November 17, 2026

*کوئٹہ:تھانہ منظور شہید کے ایریا شیر جان سٹاپ پر فائرنگ کا واقعہ*

20250106_020735

*کوئٹہ:تھانہ منظور شہید کے ایریا شیر جان سٹاپ پر فائرنگ کا واقعہ*

کوئٹہ:مسلح شخص نے دکان میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،پولیس

کوئٹہ:لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت شیر محمد ولد عید محمد کے نام سے ہوئی،پولیس

کوئٹہ:ابتدائی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقع لین دین کے معاملے پر پیش آیا