November 17, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فرض شناس ریسکیوربہاولنگر کے ریسکیو 1122 کے ٹیلی فون اپریٹررانا عرفان کو ہارٹ اٹیک کی کال موصول ہوئی مریض بے ہوش اور سانس نہیں آ رہا تھا کال کے دوران 11 منٹ لگاتار ٹیلی سی پی

20250106_020735

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فرض شناس ریسکیوربہاولنگر کے ریسکیو 1122 کے ٹیلی فون اپریٹررانا عرفان کو ہارٹ اٹیک کی کال موصول ہوئی مریض بے ہوش اور سانس نہیں آ رہا تھا کال کے دوران 11 منٹ لگاتار ٹیلی سی پی آر کروایا اپنی ڈیوٹی کو جان فشانی کے ساتھ سر انجام دینے پر ڈی جی ریسکیو 1122، ریجنل ایمرجنسی آفیسراور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر راؤ شرافت۔فاروق احمد محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا کاشف وقاص قریشی ارشد بھٹی ۔ندیم نے سراہا کہ کس طرح عوام دوست لوگوں کی مدد کرتے ہیں جیسے اپنے خاندان کا ہی فرد ہو۔