November 17, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فقیروالی. ماسٹر محمد یعقوب کمبوہ محلہ رسول نگر(چک 139/6R والے) کی اہلیہ محمد آ صف یعقوب. محمد خالد یعقوب. محمد کاشف یعقوب ینگ سکالر سکول والے کی والدہ محترمہ

20250106_020735

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فقیروالی. ماسٹر محمد یعقوب کمبوہ محلہ رسول نگر(چک 139/6R والے) کی اہلیہ محمد آ صف یعقوب. محمد خالد یعقوب. محمد کاشف یعقوب ینگ سکالر سکول والے کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں. مرحومہ کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر شاہد غوری زاہد حسین انجم عادل سلطان سعود فاروق خان چغتائی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے