November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)علاقہ کی سیاسی ،سماجی شخصیت ڈاکٹر ملک خالد کے ولی عہد ڈاکٹر ملک صفار خالد کی شادی وفاقی محتسب پاکستان محمد رشید قمر ملک

IMG-20250108-WA0181

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)علاقہ کی سیاسی ،سماجی شخصیت ڈاکٹر ملک خالد کے ولی عہد ڈاکٹر ملک صفار خالد کی شادی وفاقی محتسب پاکستان محمد رشید قمر ملک
کی بیٹی ڈاکٹر لاریب رشید کے ہمراہ بخوبی سر انجام پائی ۔
دعوت ولیمہ میں لاہور ہائی کورٹ جسٹس طارق ندیم ملک،
ملک محمد رشید قمر کمشنر ائی ار ڈی فیڈرل محتسب پاکستان ،ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت پنجاب ڈاکٹر خالد محمود چوہدری،سابق ایم پی اے چودری ارشد لیڈر ،وائس چیئرمین بلدیہ
ملک محمد ریاض خلجی
ڈاکٹر کمیونٹی اور سینکڑوں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت نے دعوت ولیمہ نے سیاسی تقریب کا روپ دھار لیا ۔ملک ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر خالد ملک نے تمام شخصیات کا دعوت ولیمہ میں شرکت پر شکریہ ادا کیا ۔