November 16, 2026

*خضدار* *میرے پاؤں کا راڈ نکلوانے کے لیۓ میری مدد کریں غریب مجبور نوجوان محمد اقبال کی طرف سے تمام بھائیوں سے اپیل*

IMG-20250104-WA0201

*خضدار*

*میرے پاؤں کا راڈ نکلوانے کے لیۓ میری مدد کریں غریب مجبور نوجوان محمد اقبال کی طرف سے تمام بھائیوں سے اپیل*

*خضدار کے علاقے جعفرآباد کا رہائشی نوجوان محمد اقبال اپ سب حضرات کی مدد کا منتظر ہے محمد اقبال پہلے مزدوری کرتاتھا ایک المناک ایکسیڈنٹ میں اسکی ایک ٹانگ ٹوٹ گئ یہ بہت غریب گھرانے سے ہیں اسکی ٹانگ کو راڈ کی مدد سے ٹیک دیی گئ ہے جسے اب نکلوانے اور علاج و معالجے کے لیے اسکے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔محمد اقبال نے دعافاؤنڈیشن®کے توسط سے اپ سب بھائیوں سے مدد کی اپیل کی ہے*
*رضاۓ الہی کے لیۓ محمد اقبال کی مدد کرنے والے حضرات دعافاؤنڈیشن® کے چیئرمین احمد حسنی سے رابطہ کریں*
*جزاک اللہ*
*03347971999*
*03337981996*