November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) پاکستان میں کرکٹ ہاکی فٹ بال باسکٹ بال سمیت دیگر کھیل کھیلے جاتے ہیں مگر کبڈی میچ کا اپنا ہی مزہ ہے چوہدری کاشف ثناء۔چک نمبر31تھری آر میں چھوتا ینگ سٹار کبڈی

IMG-20250104-WA0173

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) پاکستان میں کرکٹ ہاکی فٹ بال باسکٹ بال سمیت دیگر کھیل کھیلے جاتے ہیں مگر کبڈی میچ کا اپنا ہی مزہ ہے چوہدری کاشف ثناء۔چک نمبر31تھری آر میں چھوتا ینگ سٹار کبڈی ٹورنامنٹ کے میچ میں امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی انھوں نے کہا کہ کبڈی میچ کا سفر بڑی کامیابی سے جاری ہے ہارون آباد کے مختلف چوک میں کبڈی کے میچ ہوئے جن کو دیکھ کر ہم لطف اندوز ہوئے کھیل کے میدان آباد ہو نگے تو علاقے کے اسپتال ویران ہوں گے انہوں نے مزید کہا کہ ہارون آباد کے کبڈی کے کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ہمارا یہی عزم ہے کہ ہم کبڈی کے لئے علاقہ سے کھلاڑی دیں اور ٹیمیں بنے اور کبڈی کے زیادہ سے زیادہ میچ ہوں جس سے علاقے بھر کے لوگ کبڈی کے میچ دیکھ کر خوش ہوں اس موقع پر فیاض چوہدری۔ہدایت علی زاہد حسین انجم نوید قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر شاہد غوری فراز جٹ۔حاجی عبد الغفور۔میاں مزمل غفور۔حافظ سلطان۔چوہدری سلطان محمود سمیت چک نمبر 31تھری آر کے اہم شخصیات موجود تھیں