November 16, 2026

*کوئیٹہ:* *میر خلیل الرحمٰن عیسیٰ زئی نے ایم پی اے نوابزادہ ذرین خان مگسی، سابق مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرد زادہ میر رامین جان محمد حسنی، سابق صوبائی وزیر میر مجیب الرحمٰن محمد حسنی کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا.*

IMG-20250103-WA0148

*کوئیٹہ:*

*میر خلیل الرحمٰن عیسیٰ زئی نے ایم پی اے نوابزادہ ذرین خان مگسی، سابق مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرد زادہ میر رامین جان محمد حسنی، سابق صوبائی وزیر میر مجیب الرحمٰن محمد حسنی کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا.*

*اس موقع پر مرکزی صدر محمد حسنی قومی اتحاد میر عنایت اللہ محمد حسنی، بیریسٹر عتیق الرحمن محمد حسنی، ظہیر آحمد عیسیٰ زئی، ڈاکٹر ظریف عیسیٰ زئی میر سراج محمد حسنی و دیگر موجود تھے.*