*خضدار* *نوابزادہ میر اورنگزیب زہری نے جهالاوان ٹیچینگ ہسپتال خضدار میں میڈیکل سپرینڑنٹ ڈاکٹر طاہرہ کمال سے ملاقات کی ملاقات میں ڈاکٹر طاہرہ کمال بلوچ نے ہسپتال کی موجودہ
*خضدار*
*نوابزادہ میر اورنگزیب زہری نے جهالاوان ٹیچینگ ہسپتال خضدار میں میڈیکل سپرینڑنٹ ڈاکٹر طاہرہ کمال سے ملاقات کی ملاقات میں ڈاکٹر طاہرہ کمال بلوچ نے ہسپتال کی موجودہ صورتحال کارکردگی اور درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی نوابزادہ میر اورنگزیب زہری نے ہسپتال کے مسائل حل اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائ اس موقع پر ڈپٹی سپریڈنٹ ڈاکٹر غلام سرور اسسٹنٹ میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر لعل بخش انجینئر منصور علی باجوئ ڈاکٹر اسماعیل باجوئ اور ڈاکٹر طارق مری بھی موجود تھے*