*خضدار* *آبی نوغے* *لوکل سپورٹ آرگنائیزین گواڑخ کی ٹیم کی جانب سے غریب و مستحق بچوں میں گرم ملبوسات کی تقسیم*
*خضدار*
*آبی نوغے*
*لوکل سپورٹ آرگنائیزین گواڑخ کی ٹیم کی جانب سے غریب و مستحق بچوں میں گرم ملبوسات کی تقسیم*
*گواڑخ کے صدر ماسٹر ثناء اللہ عمرانی نےخضدار کے گاؤں آبی نوغے کے غریب بچوں میں گرم ملبوسات و کوٹ وغیرہ سردی کی پیش نظر تقسیم کی جس سے علاقے کے بچوں مین خوسمشی کی لہر دوڑ گئ*
*گواڑخ کی ٹیم کے ہمراہ ڈاکٹر سمیع اللہ نے بھی علاقہ مکینوں کو تھلسمیا کے حوالے سے آگاہی دی اور اس کا بروقت ممکنہ علاج نہ کرانے پر سنگین نتائج سے بھی آگاہ کیا*