November 17, 2026

خوشاب (خصوصی رپورٹ) روز آل پاکستان رائٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن اپووا کے بانی اور معروف ادبی شخصیت ایم ایم علی کی پھپھو وفات پا گئیں ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔۔صحافتی اور ادبی حلقوں کی طرف سے ایم ایم علی سے ان

IMG-20250102-WA0155

خوشاب (خصوصی رپورٹ) روز آل پاکستان رائٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن اپووا کے بانی اور معروف ادبی شخصیت ایم ایم علی کی پھپھو وفات پا گئیں ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔۔صحافتی اور ادبی حلقوں کی طرف سے ایم ایم علی سے ان کی پھپھو کی وفات پر اظہار تعزیت کیا جارہا ہے اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کی جا رہیں ہیں۔ایم ایم علی نے تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا کہ پھپھو کی وفات میرے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے وہ مجھے ہمیشہ دعاوں سے نوازتی تھیں آج میں بے لوث دعائیں دینے والی ہستی سے محروم ہو گیاہوں۔