*نان فائلز* ایک حد سے زیادہ بیکنگ ٹرانزیکشنز نہیں کر سکیں گے، *مجوزہ ترمیم*
*[01/01, 4:54 pm]*
*Muhammad Abdullah Batra*
*(پاکستانیوں تیار ھو جاؤ)*
*حکومت کا نان فائلرز کے گرد شکنجہ مزید سخت کرنے کی تیاری*
ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش
*نان فائلرز* پر آٹھ سو سی سی سے زائد گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہوگی،
*مجوزہ ترمیم*
*نان فائلرز* مخصوص حد سے زیادہ جائیداد نہیں خرید سکیں گے
*مجوزہ ترمیم*
*نان فائلرز* پر مخصوص حد سے زیادہ شئیرز کی خریداری پر بھی پابند ہوگی،
*مجوزہ ترمیم*
*نان فائلر* بینک اکاؤنٹ اوپن نہیں کر سکیں گے،
*مجوزہ ترمیم*
*نان فائلز* ایک حد سے زیادہ بیکنگ ٹرانزیکشنز نہیں کر سکیں گے،
*مجوزہ ترمیم*
نان فائلرز کو موٹر سائکل، رکشہ اور ٹریکٹر خریدنے کی اجازت ہوگی،
*مجوزہ ترمیم*
غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جائیں گے،
*مجوزہ ترمیم*
غیر رجسٹررڈ کاروباری افراد جائیداد ٹرانسفر نہیں کر سکیں گے،
*مجوزہ ترمیم*
غیر رجسٹرڈ افراد کی پراپرٹی کاروبار حکومت سیل کرنے کی مجاز ہوگی،
*مجوزہ ترمیم*
سیلز ٹیکس رجسٹریشن نہ کرانے پر بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جائیں گے،
*مجوزہ ترمیم*
سیلز ٹیکس رجسٹریشن نہ کرانے پراپرٹی ٹرانسفر پر پابندی ہوگی
*مجوزہ ترمیم*
سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے دو دن بعد ان فریز کر دیئے جائیں گے،
*مجوزہ ترمیم*
فائلر کے والدین اور اولاد *25 سال* تک کی عمر کے بچے اور بیوی فائلرز تصور ہونگے،
*مجوزہ ترمیم*
*(نوٹ)*
*قومی اسمبلی میں بل پاس ھو چکا ھے*