سکھر بیورو چیف ۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی۔۔ دعا۔ان لاین نیوز *اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں*
سکھر بیورو چیف ۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی۔۔
دعا۔ان لاین نیوز
*اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں*
*چیئرمین ڈسٹرک کونسل سید کمیل حیدر شاہ اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ نئے سال کے موقع پر نیوی پارک میں پنڈال قائم*
*ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر راجا دھاریجو کا لینس ڈاؤن برج کا دورہ انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا*
*تقریب دریا کنارے واقع نیوی پارک روہڑی میں آج رات 9 بجے شروع ہوکر بے تاریخ ساز آتش بازی پر اختتام پذیر ہوگی*
*فیملیز کے لیے خصوصی انتظامات، علیحدہ سٹنگ ارینجمنٹس*