ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)خدمت خلق ، عقل اور شکل سے بالاتر کام ہے، جو اس راہ پر چل پڑا اس کے معجزات ایسے ہوتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے ،

ان خیالات کا اظہار حاجی سعید احمد نے مقامی جیل میں موجود قیدیوں میں گرم ملبوسات جس میں رضائی، گدہ، جرسی، جرابیں اورگرم ٹوپیاں مفت تقسیم کے موقع پر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس دنیا میں اللہ رب العزت نے کوئی بھی شے بغیر مقصد کے پیدا نہیں کی، جبکہ ہمارے رب نے شاید اسی لئے ہمیں اس دنیا میں بھیجا ہے کہ اس کے بندوں کے غموں کو ہم نے دور کرنا ہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر عبدالحفیظ باجوہ نے کہا کہ ضروری نہیں کہ ہم نے دولت سے کسی کی مدد کرنی ہے اچھی رہنمائی پیار اور وقت دیکھ کر بھی ہم بھٹکے ہوئے لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں، وائٹل گروپ کے لوگ جس طرح چیرٹی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اس کی مثال ملک بھر میں کہیں بھی نہیں ملتی
ڈی ایس پی رانا ظہور ، ایس ایچ او سٹی ماجد اقبال نے کہا کہ وائٹل خاندان کے اندر درد مندی احساس اور پیار کے جذبات کوٹ کوٹ کر بھرے ہوئے ہیں
پولیس ڈیپارٹمنٹ ان کی نوازشات کا ممنون ہے
سابق وائس چیئرمین بلدیہ تاجر ملک محمد ریاض خلجی نے کہا کہ ایسا نیک کام وہی لوگ کر سکتے ہیں
جنھیں اللہ رب العزت نے خدت خلق کے لیے چنا ہے،ہمیشہ دوسروں کے لیے جیو اپنے لیے تو سبھی جیتے ہیں اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام انا حاجی شہزاد اقبال، حاجی کفایت اللہ ،مرزا امین مغل، سیف اللہ خان اور چوہدری منیر احمد بھی اس موقع پر موجود تھےخدمت خلق ، عقل اور شکل سے بالاتر کام ہے، جو اس راہ پر چل پڑا اس کے معجزات ایسے ہوتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے ،
ان خیالات کا اظہار حاجی سعید احمد نے مقامی جیل میں موجود قیدیوں میں گرم ملبوسات جس میں رضائی، گدہ، جرسی، جرابیں اورگرم ٹوپیاں مفت تقسیم کے موقع پر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس دنیا میں اللہ رب العزت نے کوئی بھی شے بغیر مقصد کے پیدا نہیں کی، جبکہ ہمارے رب نے شاید اسی لئے ہمیں اس دنیا میں بھیجا ہے کہ اس کے بندوں کے غموں کو ہم نے دور کرنا ہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر عبدالحفیظ باجوہ نے کہا کہ ضروری نہیں کہ ہم نے دولت سے کسی کی مدد کرنی ہے اچھی رہنمائی پیار اور وقت دیکھ کر بھی ہم بھٹکے ہوئے لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں، وائٹل گروپ کے لوگ جس طرح چیرٹی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اس کی مثال ملک بھر میں کہیں بھی نہیں ملتی
ڈی ایس پی رانا ظہور ، ایس ایچ او سٹی ماجد اقبال نے کہا کہ وائٹل خاندان کے اندر درد مندی احساس اور پیار کے جذبات کوٹ کوٹ کر بھرے ہوئے ہیں
پولیس ڈیپارٹمنٹ ان کی نوازشات کا ممنون ہے
سابق وائس چیئرمین بلدیہ تاجر ملک محمد ریاض خلجی نے کہا کہ ایسا نیک کام وہی لوگ کر سکتے ہیں
جنھیں اللہ رب العزت نے خدت خلق کے لیے چنا ہے،ہمیشہ دوسروں کے لیے جیو اپنے لیے تو سبھی جیتے ہیں اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام انا حاجی شہزاد اقبال، حاجی کفایت اللہ ،مرزا امین مغل، سیف اللہ خان اور چوہدری منیر احمد بھی اس موقع پر موجود تھے۔