October 25, 2026

بیوی دکھاو اور پیسے کماو

20241229_020952

بیوی دکھاو اور پیسے کماو
ڈائمنڈ منڈی ختم نہیں ہوئی، بلکہ زمانے کی تبدیلی کے ساتھ اس میں بھی جدت آگئی ہے۔
ہیرا منڈی میں کیا ہوتا تھا؟ کوئی عورت اپنی بیٹی، یا کسی کی بیٹی کو نچوا کر پیسے کماتی تھی۔ پیسے والے لوگ عیاشی کر کے گفٹنگ کرتے تھے پیسے اچھالتے تھے۔
آج یہ کام سوشل میڈیا یوٹیوب، ٹک ٹاک کے ذریعے کیا جاتا ہے، بس فرق اتنا ہے کہ ہیرا منڈی میں بظاہر ڈیل کرنے والی ایک عورت ہوتی تھی، باپ اور بھائی نظر نہیں آتے تھے۔ لیکن سوشل میڈیا پر بیغیرتی نے تمام حدود کو کراس کر دیا ہے، اب شوہر اپنی بیوی، باپ اپنی بیٹی اور بھائی اپنی بہن کو پیش کرتا ہے، پیسہ کماتا ہے، اور اس پر ماشاءاللّٰہ بھی کہتا ہے۔
فیملی ولاگرز ہمارے معاشرے کا وہ ناسور ہیں جو آنے والی نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں…….