بہاولنگر : انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،
بہاولنگر : انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،
بہاولنگر : ڈی پی او نصیب اللہ خان نے ہارون آباد سرکل اور تھانہ ڈونگہ بونگہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : اس موقع پر ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز سرکل ہذا بھی موجود تھے ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ڈی پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے ،ڈی پی او
بہاولنگر : انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے،ڈی پی او
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر