October 23, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے ڈی پی او وہاڑی کی منشیات مکاؤ مہم کے تحت پولیس تھانہ میراں پور نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں منشیات فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا

IMG-20241227-WA0345

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے ڈی پی او وہاڑی کی منشیات مکاؤ مہم کے تحت پولیس تھانہ میراں پور نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں منشیات فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ملزم فہیم ظہور قوم خواجہ کو رنگے ہاتھوں منشیات فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیتی 1060 گرام ہیروئن برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا کاروائی میں ڈی ایس پی میلسی مامون الرشید کی زیرنگرانی ایس ایچ او میراں پور زعیم برلاس کی سربراہی میں ٹیم نے حصہ لیا اس موقع پر ایس ایچ او زعیم برلاس کا کہنا تھا کہ منشیات فروش موت کے سوداگر ہیں منشیات جیسی لعنت کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا