*اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیسز نمٹانے کی صورتحال دلچسپ یے، ماہ جون2024 کی جاری رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے مجموعی طور پر 1023 کیسز نمٹا دیےچیف جسٹس عامر فاروق ماہ جون میں سب زیادہ کیسز نمٹانے میں سرفہرست سب سے زیادہ 471 کیس نمٹائے ، جسٹس محسن اختر کیانی162 ،جسٹس بابر ستار 83کیس ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 81 ،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان69 ،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے57 کیسز ،جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے 56 جبکہ جسٹس ارباب محمد طاہر نے44کیس نمٹائے ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]