213

‏پی ٹی آئی کواسلام آباد میں جلسے کی اجازت، دلچسپ مکالمہ

‏پی ٹی آئی کواسلام آباد میں جلسے کی اجازت، دلچسپ مکالمہ

ڈپٹی کمشنر نے این او سی جاری کرنے کا کہا لیکن ہمیں این او سی نہیں دیا ،جلسے کی تیاری کیلئے وقت ہی نہیں دیا گیا،ایک دن پہلے عدالت کو آگاہ کیا ،شعیب شاہین کا شکوہ

انتظامیہ نے آپ کوجلسے کی اجازت تودے دی ہے، ہربات پر جھگڑا تو نہیں کر سکتے، آپ توبڑی پارٹی ہیں، کچھ گھنٹوں میں ہی لوگوں کو نکال لیں گے، آپ کیا کہتے ہیں ڈپٹی کمشنراب لوگوں کو بھی نکال کر لائے؟ جسٹس بابر ستار۔۔۔!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں