عمرکوٹ(رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی) پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 27 دسمبر کو17 ویں برسی گھڑی خدابخش منائی جارهی هے کنری سمیت عمرکوٹ ضلع بھرسے بے نظیر بھٹو شہید کی برسی گھڑی خدابخش میں
عمرکوٹ(رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی) پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 27 دسمبر کو17 ویں برسی گھڑی خدابخش منائی جارهی هے کنری سمیت عمرکوٹ ضلع بھرسے بے نظیر بھٹو شہید کی برسی گھڑی خدابخش میں منانے کے لئےجیالوں اور جیالیوں کےقافلے روانہ ہوگئے جو منزل کی جانب رواں دواں قافلوں میں کنری سمیت پتهورو۔سامارو۔چاروں تحصیلوں سے بڑی تعداد میں کارکنان شرکت کررہے ہیں عمرکوٹ سے قافلوں میں بڑی تعدادمیں لیڈیز ونگ کی خواتین بھی شریک ہیں بسیں اور سینکڑوں چھوٹی گاڑیوں پر مشتمل قافلوں میں کارکن پر جوش دیکھائی دے رہے ہیں
کروں کا کھنا اهےکه ہم گھڑی خدابخش شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے جارہے ہیں ھمارے قائد شھید ذوالفقار علی بھٹو کی طرح محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نےبھی ملک اور عوام کی خاطر قربانی دے اورآمرہوگئی پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خاطر اپنے جانو کی قربانیاں دیں اور جانوں کی پروا کئے بغیر خدمت کی ہے اور کرتے رہیں گے۔