October 23, 2026

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ جيلانی جماعت کے روحانی پيشوا اور پاکستان پيپلزپارٹی کے ايم اين اے قبلا پير سيد امير علی شاھ جيلانی اپنے روحانی سفر دوران اچھڑے تھر کے مختلف گاوں سے ہوتے ہوئے جيسرو سمان اچھڑو تھر نواب سموں کی دعوت میں شرکت کئی

IMG-20241226-WA0284

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
جيلانی جماعت کے روحانی پيشوا اور پاکستان پيپلزپارٹی کے ايم اين اے قبلا پير سيد امير علی شاھ جيلانی اپنے روحانی سفر دوران اچھڑے تھر کے مختلف گاوں سے ہوتے ہوئے جيسرو سمان اچھڑو تھر نواب سموں کی دعوت میں شرکت کئی
جہاں جيلانی جماعت کے ھزاروں مريدوں و عقيدتمندوں کو زيارت کرائی و روحانی خطاب کیا
پير سيد امير علي شاه جيلانی اپنے روحانی خطاب میں فرمايا کہ آپ اپنی اولاد کو تعليم دلوائیں و خاص طور بچیوں کو تعليم دلوائیں اور ژیادہ سے ژیادہ بچیوں پر توجه دیں بچیوں کو اچھی تعليم دینے کے ساتھ ان کا خاص خيال رکھین دیگر بچیوں کو اپنی بچیاں سمجھو اور بچیوں کو وقت سے قبل شادیاں کرائیں وقت اور حالات تمام خراب ہیں اپنے بیٹوں اور بچیوں کو اچھی دعائیں کیا کرو
پير سيد امير علی شاه جيلانی اپنے روحانی خطاب میں کہا کہ پڑوسیوں کا ھميشہ خيال رکھا کرو ڇو کہ محلہ دار ہمارے پيارے نبی کريم ﷺ کو پيارا ہوتا تھا اور ان کی عزت کریں اپنے پڑوسی کی مسجدوں کو آباد رکھیں خاص کرکے اپنے گهر میں خواتین کو نماز کا پاپند رکھیں اور دورود شريف زیادہ پڑھا کریں اورجيلانی جماعت کے اور میرے بابا کے نزدیک ساتھی اپنے اپ کو اکيلا نـا سمجهیں میں پير امير علی شاه جيلانی آپ کے ساتھ ہیں آخر میں ملک اور قوم کی خوشحالی کے لئے دعا بھی کی گئی