خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . محکمہ ایکساٸز کے نامور افسر رضا شاہ کو ای ٹی او پرموٹ ہونے پر میاں غوث اقبال قاضی ایڈوکیٹ میاں وسیم اقبال اراٸیں مرکزی
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . محکمہ ایکساٸز کے نامور افسر رضا شاہ کو ای ٹی او پرموٹ ہونے پر میاں غوث اقبال قاضی ایڈوکیٹ میاں وسیم اقبال اراٸیں مرکزی انجمن تاجران حاجی ممتاز خالد گروپ کے آرگناٸزر چوھدری محمد اعجاز خالد خیرپوری، وکلا قیصر ممتاز خیرہوری، ناصر ممتاز خیرپوری، فرخ ممتاز خیرپوری ، زوارحسین شیرازی، طارق کھرل عبدالعزیز بھٹی، رانا ظہورالحق ، ذوالفقار ظفر بھٹی ، میاں مجید ماجد، میاں جہانگیر نزیر ، میاں عدنان جھنڈیر مقامی صحافیوں میاں بلال نظامی ،دلشاد مغل ، میاں جاوید عزیز ،اکرم بھٹی، شیخ غلام مصطفی، عامر قریشی احمد نواز شکوری، احسن صدیقی سماجی شخصیات ڈاکٹر سعید کھوکھر ، قاری شریف ثاقب نے مبارکباد دی ہٕے