October 26, 2026

ہارون اباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سے) شہر کی ہردلعزیز صحافی شخصیت صدر سٹی پریس

Screenshot_2026-10-25_194900.463

ہارون اباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سے)
شہر کی ہردلعزیز صحافی شخصیت صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون اباد زاہدحسین انجم کے ماموں زاد، وائس چئیرمین ایم اصف قمر کے خالہ زادبھائی اور زاہدحسین انجم کے بڑے بھائی ظفرحسین کے ہم زلف۔وحید ارباب ایڈووکیٹ۔محمد حفیظ ایڈووکیٹ کے بڑے بھائی ۔پروفیسر فیض رسول۔عطا رسول بینک والے انجینئرحافظ اکرم کے والد محترم۔ہیڈ ماسٹر رشید احمد اطہر اور خورشید احمد کے بہنوئی حاجی سعید احمد مرحوم کا ختم چالیسواں وہاڑی میں ادا کردیا گیا
اس ایصال ثواب کی محفل میں شبیر انجم ۔صحافی غلام نبی طیب ۔صحافی شاہ نواز عرف شاہ جی۔ماماظفر اقبال۔عبدالعزیز تبسم عطاری۔عادل زبیر۔شادل زبیر۔زین ظفر۔سلمان رشید فیضان رشید ماما ریاض۔نعت خواں مشتاق احمد قیصر سمیت وکلاء ٹیچرز دوست احباب عزیزواقارب اور اہل علاقہ کی کثیرتعداد نے شرکت اس موقع پر مرحوم حاجی سعید احمد کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی اور محفل میلاد کا خصوصی اہتمام کیا گیا شرکاء نے جملہ مرحومین اور خصوصا حاجی سعید احمد مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی اور دراجات کی بلندی و بخشش کیلئے خصوصی دعا کی اور پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے صبر جمیل کی دعا کی محفل کے اختتام پر وسیع لنگر تقسیم کیا گیا