October 27, 2026

کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ میں ڈسٹرکٹ کرسچن پیس کونسل کے کوارڈینیٹر اشرف جان سندھو کی جانب سے تقریبات کا انعقاد اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری شاہد گجر پرنسپل پی ایس ٹی

IMG-20241224-WA0435

کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ میں ڈسٹرکٹ کرسچن پیس کونسل کے کوارڈینیٹر اشرف جان سندھو کی جانب سے تقریبات کا انعقاد اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری شاہد گجر پرنسپل پی ایس ٹی کالج کمالیہ رانا ذوالفقار علی خان کیپٹن نقش افتاب سابقہ ناظم چوہدری یونس گجر ال پاکستان لوکل گورنمنٹ اپلائز فیڈریشن پنجاب کے صدر چوہدری شہباز صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹ مومنٹ کمالیہ اسامہ علی قادری پاسٹر وحید قادر سندھو ورکر یونین کے صدر سلیم سی مغل چودری صدیق مسیح سردار پاسٹر امین شوکت رانا طارق نیک علی حیدر قریش عدیل اشرف جان سندھو سماجی سیاسی رہنماؤں کی شرکت تقریب میں کرسمس کے حوالہ سے کیک بھی کاٹا گیا لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس پروگرام میں موجود تھی