October 28, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے وزیر اعلی پنجاب کے عوام کو ریلیف فراہمی وژن کے تحت ماڈل بازار فعال,ماڈل بازار میں 69 دکانوں کی ازسرنو تعمیر،شہریوں،دکاندار کو ستھرے ماحول کی فراہمی

IMG-20241223-WA0402

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے
وزیر اعلی پنجاب کے عوام کو ریلیف فراہمی وژن کے تحت ماڈل بازار فعال,ماڈل بازار میں 69 دکانوں کی ازسرنو تعمیر،شہریوں،دکاندار کو ستھرے ماحول کی فراہمی
ماڈل بازار میں دکانوں کے نہایت کم کرایوں کی وجہ سے اشیاء خوردونوش کم نرخ پر دستیاب ہونگی
چئیرمین پنجاب ماڈل بازار محمد افضل کھوکھر،ایم پی اے ثاقب خورشید،ڈی سی عمرانہ توقیر نے افتتاح کیا
ماڈل بازار میں شکایات سیل،پارکنگ،مسجد،ویٹنگ ایریا ،سیکورٹیکی سہولیات بھی دستیاب
ماڈل بازار میں متوسط طبقہ کو اشیاء خوردونوش ڈی سی ریٹس پر دستیاب ہونگی
چئیرمین پنجاب ماڈل بازار،ایم پی اے اور ڈپٹی کمشنر نے ماڈل بازار میں سٹالز کا بھی معائنہ کیا
چئیرمین پنجاب ماڈل بازار نے اسٹیٹ آف دی آرٹ ماڈل بازار کے قیام کو سراہا