October 28, 2026

ہارون آباد۔۔۔ رپورٹ کے مطابق ہارون شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیت پیارے دوست بلال احمد کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا ٹیم کے بڑے بھائی چوہدری قمر اشفاق کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں اپنے لیڈر چوہدری غلام مرتضیٰ ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ کی نمائندگی کے لیے

20241223_221253

ہارون آباد۔۔۔ رپورٹ کے مطابق ہارون شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیت پیارے دوست بلال احمد کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا ٹیم کے بڑے بھائی چوہدری قمر اشفاق کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں اپنے لیڈر چوہدری غلام مرتضیٰ ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ کی نمائندگی کے لیے چوھدری محمد اشتیاق سیکرٹری ایم پی اے چوہدری غلام مرتضیٰ اسد چوھدری ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم اور ان کے ساتھ سوشل میڈیا کے ممبرز سانول رضا ملک گلفام اسد علی جٹ اور وقار لاڈلہ نے شرکت کی اور ان کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا