قائمقام SSP محمد جان ساسولی کی خصوصی ہدایت پرSHOسٹی بھاول خان پندرانی کا شہر کے مختلف مقامات پر ناکہ لگا کر سخت اسنیپ چیکنگ چوری کی دو موٹرسائیکل برآمد دو ملزمان گرفتار
قائمقام SSP محمد جان ساسولی کی خصوصی ہدایت پرSHOسٹی بھاول خان پندرانی کا شہر کے مختلف مقامات پر ناکہ لگا کر سخت اسنیپ چیکنگ چوری کی دو موٹرسائیکل برآمد دو ملزمان گرفتار
SHO
سٹی بھاول خان پندرانی پولیس ٹیم کے ہمراہ شہر میں مختلف مقامات پر ناکہ لگا کر اسنیپ چیکنگ میں مصروف عمل تھے
اسی دوران دو مشکوک موٹرسائیکل سواروں محمد رمضان اور عبدالعزیز کو گرفتار کرلیا…
جبکہ دونوں موٹرسائیکلیں بھی چوری شدہ برآمد کرلیں…
جبکہ دوسری کارروائی میں SHO بھاول خان نے ملزم خیر محمد کو گرفتار کرکے پختہ چرس برآمد کرکے ملزم کو حوالات میں بند کردیا…
SHO
بھاول خان پندرانی کا کہنا ھے خضدار کی امن وامان کو کسی کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دیںنگے،
شہریوں سے اپیل ھے کہیں بھی کوئی مشکوک شخص نظر آئے تو مشکوک شخص کی اطلاع براہ راست میرے نمبر پر دیں ۔03366339955
0848412255