October 28, 2026

رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کریمنل زخمی حالت میں گرفتار

IMG-20241222-WA0140

رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کریمنل زخمی حالت میں گرفتار
تھانہ مکلی کی حدود شورا موری لنک روڈ کے قریب پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا گرفتار ملزم کی شناخت عثمان عرف نورالدین ولد احمد زنگیانی بروچ رہائشی رنپٹیانی اسٹیشن جنگشاہی سے ہوئی
ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم ضلع ٹھٹہ کے مختلف علاقوں میں مویشی چوری ڈکیتی رابری، موٹرسائیکل چھیننے جیسے جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے
گرفتار ملزم کے قبضے سے پسٹل بھی برآمد
ملزم کا مکمل کریمینل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے اور کیس کی مزید تفتیش جاری ہے
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا