October 28, 2026

*گوادر / شہر تاریکی میں ڈوب گیا* *گوادر: گریڈ اسٹیشن میں فالٹ، گوادر شہر سمیت سربندن، پیشکان اور نگور تاریکی میں ڈوب گئے،*

20241219_190759

*گوادر / شہر تاریکی میں ڈوب گیا*

*گوادر: گریڈ اسٹیشن میں فالٹ، گوادر شہر سمیت سربندن، پیشکان اور نگور تاریکی میں ڈوب گئے،*

*گوادر: گریڈ اسٹیشن کی فالٹ بنانے کیلئے تربت سے ٹیکنیشنز ٹیم کو طلب کیاگیا ہے، ایکسیئن کیسکو گوادر امیر علی بگٹی*

*گوادر: تربت سے ٹیکنیکل ٹیم کے پہنچتے ہی بجلی کی بحالی کے کام کا آغاز کیاجائے گا، بجلی کی بحالی کی ہرممکن کوشش کی جائیگی، ایکسیئن کیسکو گوادر ڈویژن*

*گوادر سربندن، پیشکان سٹیز سمیت نواحی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے،*