*`مستونگ/سنگر بائی پاس ئ چیھنا گیا گاڑی لیویز فورس نے 3 گھنٹے میں برآمد کرلیا*
*`مستونگ/سنگر بائی پاس ئ چیھنا گیا گاڑی لیویز فورس نے 3 گھنٹے میں برآمد کرلیا*
*تفصیلات کے مطابق آج اعلی الصبح 7 بجے سنگر بائی پاس پر GLIکار گاڑی میں سوار 6 نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک پروبکس گاڑی کو روک کر ڈرائیور کو اپنے ساتھ لے کر گاڑی لے اڑھے، اور ڈرائیور کو دشت بابا کے علاقے میں چوڑ کر فرار ہوگئے، ڈرائیور کی اطلاعی رپورٹ پر ڈپٹی کمشنر مستونگ کیپٹن ریٹائرڈ میر باز خان مری اور اسسٹنٹ کمشنر مستونگ محمداکرم حریفال کی ہدایات پر میجر رسالدار پیرمحمد علیزئی کھ نگرانی میں اپنے ٹیم ایس ایچ او ولی خان لیویز تھانہ عبدالرحیم رودینی ، دفعدار بنی بخش مینگل دفعدار عارف لہڑی ہیڈ محرر ندیم بنگلزئی و لیویز فورس کے نفری کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے 3 گھنٹے کے بعد مسروقہ پروبکس گاڑی کو برآمد کرلیا اور گاڑی میں رکھا انجن بھی برآمد کی، پروبکس گاڑی کو ولی خان لیویز تھانہ منتقل کرکر مزید تحقیقات شروع کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردیا،ڈپٹی کمشنر مستونگ ناکامیاب کاروائی پر لیویز چھاپہ مار ٹیم کیلئے تعریفی اسناد و انعام دینے کا اعلان کیا اور کہاکہ مستونگ کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے مشن جاری رکھیں گے*