*۔ FBR کی نئی پاسورڈ پالیسی* ہر 60 دن کے اندر پاسورڈ تبدیل کرنا لازمی ہوگا، ورنہ پاسورڈ ایکسپائر ہوجائے گا
*۔ FBR کی نئی پاسورڈ پالیسی*
ہر 60 دن کے اندر پاسورڈ تبدیل کرنا لازمی ہوگا، ورنہ پاسورڈ ایکسپائر ہوجائے گا
ہمارے تمام معزز کلائنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنی FBR پروفائل میں اپنی ذاتی E-Mail اور Phone No. لگوائیں۔
اگر کسی کلائنٹ کی E-mail یا Phone-No کسی اور کا لگا ہوا ہے تو وہ ہم سے اپڈیٹ کروا سکتا ہے اور چیک بھی کروا سکتا ہے۔
ورنہ بعد میں پاسورڈ نہ ملنے کی صورت میں آپکو ریجنل ٹیکس آفس RTO خود جانا پڑے گا یا پھر بھاری فیس دے کر پاسورڈ ریکور کروانا پڑے گا
جزاک اللہ !
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
0340 2020 992