October 28, 2026

*اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹس کی بنیاد پر بیوروکریٹ محمد طاہر حسن کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی نہ دینے کا سنٹرل سلیکشن بورڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے

20241219_190759

*اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹس کی بنیاد پر بیوروکریٹ محمد طاہر حسن کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی نہ دینے کا سنٹرل سلیکشن بورڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سنٹرل سلیکشن بورڈ کو انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ایسی رپورٹس کی پرواہ نہ کرنے کی ہدایت کی جن میں افسر کو محکمانہ سطح پر دفاع کا موقع نہ دیا گیا ہو*