*عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ اعلانات
*عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ اعلانات
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے یورپی یونین کو دھمکی دے دی
یورپی یونین امریکا سے مزید تیل اور گیس نہیں خریدتی تو ٹیرف لگا دیں گے
امریکی خسارہ ختم کرنے کیلئے یورپی یونین کو ہم سے تیل گیس خریدنا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدر سے بات چیت کیلئے تیارہیں، ترجمان یورپی یونین کا ردعمل
ٹرمپ نےکینیڈا، میکسیکو پر 25 فیصد، چین پر اضافی 10 فیصد ٹیرف کی دھمکی دی تھی۔