80

عدت کیس کی سماعت کل آپ نے کچھ سوالات کا جواب مانگا تھا وہ جواب عدالت کے سامنے رکھوں گا ۔۔ سلمان اکرم راجہ

عدت کیس کی سماعت

کل آپ نے کچھ سوالات کا جواب مانگا تھا وہ جواب عدالت کے سامنے رکھوں گا ۔۔ سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ کا فیڈرل شریعت کورٹ سپریم کورٹ کے متعد فیصلوں کا حوالہ

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اگر یونین کونسل کا پروسیجر مکمل نہیں بھی ہوتا تو طلاق موثر ہو جائے گی ۔۔

عدالت نے کہا سیکشن 7 کو پریشر ڈالنے کے لیے نہیں استعمال کیا جا سکتا۔۔ سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ نے عدت سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے عدالت میں پڑھ کر سنائے
[ کنیز فاطیمہ کیس میں شریعت اپیلینٹ بینچ نہیں رٹ پٹیشن تھی، سلمان اکرم راجہ

جی بلکل آپ درست ہیں، جج افضل مجوکا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 92 scmr کو تسلیم کر کے معزز عدالت کو پابند کیا کہ یہ قانون ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے اللہ داد بنام راشدہ اختر کیس کے فیصلے پر انحصار کیا، سلمان اکرم راجہ

سیکشن 7 کنیز فاطمہ کیس میں واضح ہو گیا ہے، کیا عورت کے خاوند کی وفات کے بعد اگر عورت شادی کر لیتی تو اسے مرحوم کی وراثت میں حق ملتا، جج افضل مجوکا

اگر دوسری شادی ہو چکی ہو تو وراثت میں حق نہیں ملےگا، سلمان اکرم راجہ
[7/3, 15:31] Hanif Shahid Sahiwal: ‏خاتون یونین کونسل کے سرٹیفکیٹ کے بغیر بھی نکاح کر سکتی ہے ، اگر اس طرح سے چلتا رہا تو ہر سال ہزاروں شادیاں کالعدم قرار دینی پڑ جائیں گی ، خاندان میں ہزاروں وراثت کے مسائل ہوتے ہیں ، عدالت نے اللہ داد کیس میں فیصلہ دیا کہ پہلے شوہر کی عدت کے دوران وفات ہونے کے باعث وفات کے دن سے دوبارہ عدت شروع ہوئی ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ

خاتون نے دوسری شادی کی مگر سرٹیفیکیٹ نہیں دیا اور دوسرا شوہر کچھ وقت بعد وفات پا گیا، دوسرے شوہر کے بچوں نے خاتون کے خلاف دعویٰ کردیا کہ وراثت میں حصہ نہیں بنتا، عدالت نے خاتون کے حق میں فیصلہ دیا، لطیف کی گواہی کی بنیاد پر یہ نکاح فراڈ قرار دے دیا گیا اور سزا دی گئی ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ

سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ کی جانب سے خاور مانیکا کا نجی ٹی وی کو دیا گیا انٹرویو کا حوالہ

انٹرویو میں خاور مانیکا بشریٰ بی بی کو پاک باز اور بانی پی ٹی آئی کے ساتھ روحانی تعلق کا کہہ رہے ہیں ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں